بلدیاتی انتخابات ٹھٹھہ، ضلع بھر میں 276 پولنگ اسٹیشن قائم

Published on January 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی) الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈی آر او ٹھٹھہ کی جانب سے تیاری مکمل کر لی گئی ہے ضلع بھر میں 276 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں 120 نشستوں پر412 امیدوار مد مقابل ہیں 5لاکھ 22ھزار 5سو 5 ووٹرز وو کا حق استعمال کرینگے جبکہ 272 کل نشستوں میں سے 152 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں ضلع ٹھٹھہ میں 40 یونین کونسل، 5 ٹاؤن کمیٹیاں اور ایک میونسپل کمیٹی ہے پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، عوامی تحریک، قومی عوامی تحریک سمیت آزاد امیدوار طور الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes