تھانہ صدر پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ 7جواری گرفتار

Published on January 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 128)      No Comments

پولیس نے مزکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
فاروق آباد (یواین پی) تھانہ صدر پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ 7جواری گرفتار قبضے سے آلات قمار بازی اور داؤ پہ لگی رقم برآمد تھانہ صدر پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر جوا خانہ پر فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 7جواریوں کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا دوران تلاشی ملزمان سے لاکھوں روپے نقد رقم اور آلات قمار بازی بھی برآمد ہوئے ہیں پولیس نے مزکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes