اوکاڑہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، میاں طلعت محمود ایڈوکیٹ صدر منتخب

Published on January 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)اوکاڑہ بار اسوسی ایشن کے انتخابات مکمل میاں طلعت محمود ایڈووکیٹ 725 ووٹ لیکر صدر منتخب جنید اقبال کھچی ایڈووکیٹ 751 ووٹ لے کر سیکرٹری بار منتخب ہوئے سینئر نائب صدر رافعہ تبسم ایڈووکیٹ 657 ووٹ لے کر کامیاب ہوئی نائب صدر رائے آفتاب احمد ایڈووکیٹ 655 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری علی زیب ایڈووکیٹ 793 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے فنانس سیکرٹری عابد شہزاد ایڈووکیٹ 727 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے لائبریری سیکرٹری ملک ممتاز ریحان ایڈووکیٹ 713 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے آڈیٹر بار عتیق صدیق 717 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے رزلٹ اناؤنس ہوتے ہی اوکاڑہ بار میں جشن کا سماں وکلا حضرات کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالیاس موقع پر پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题