ٹھٹھہ. (یواین پی/رپورٹ حمید چند) ٹھٹھہ. میں درجنوں واپڈا ملازمین کا مہنگائی اور نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ٹھٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیا گیا ملازمین کی واپڈا کی نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی. واپڈا کی نجکاری کسی صورت ہونے نھیں دینگے. ملازمین میں واپڈا ہائیدرو یونین کے درجنوں ملازمین نے واپڈا کی نجکاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کی قیادت ہائیڈرو یونین کے رہنما عبدالوحید رند۔ منور تارو ۔قیوم خاصخیلی ۔شیر زمان سہتو ۔رحمان بھائی ۔گلاب لنڈ کی قیادت میں نکالی گی مظاہرین نے واپڈا کی نجکاری کے خلاف بینرز پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور کراچی ٹھٹہ قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جس سے ٹریفک معطل ہوگی. اور واپٖڈا کی نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم ملازمین واپڈا کی نجکاری کو کسی صورت برداشت نھیں کرینگے حکمران ایک سازش کے تحت قومی اداروں کی نجکاری کرکے ملازمین کا قتل عام۔کرنا چاہتے ہیں جو کسی صورت براشت نھیں کرینگے ملازمین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور نجکاری کے خلاف مکلی نیشنل ہائی وی بلاک کر کے سخت احتجاجی مظاہرہ کیا ۔