ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کا ضلع ٹھٹھہ کے عوام بالخصوص والدین کے نام آگاہی پیغام
Published on January 21, 2023 by admin ·(TOTAL VIEWS 71) No Comments
ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کا ضلع ٹھٹھہ کے عوام بالخصوص والدین
کے نام آگاہی پیغام
ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفر علی قادری نے اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ضلع ٹھٹھہ کے عوام بالخصوص والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 سے 29 جنوری 2023 تک شروع ہونے والی پولیو مہم میں اپنے معصوم بچوں کو پولیو کے 2 قطرے پلائے جائیں اپنے بچوں کو وٹامن کیپسول ضرور پینا چاہیے تاکہ آپ کے بچے ہمیشہ کے لیے صحت مند اور تندرست رہیں گے اور پولیو جیسی موذی بیماری سے نجات حاصل کر سکیں- ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے بھی ضلع کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں پولیو کے قطرے بچوں پلائیں تاکہ بچے محفوظ رہیں۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 111
Related