ٹھٹھہ ؛ ہلال احمر پاکستان کے زیراہتمام فر ی میڈیکل کیمپس کا انعقاد

Published on January 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں ہلال احمر پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ابتک 15ہزار متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات کے ساتھ مفت ادویات اور متاثرین میں کھانے پینے کا سامان اور گرم کپڑے کمبل دیگر سامان تقسیم کیا گیا فلاحی ادارے ہلال احمر پاکستان کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں بھی سیلاب زدہ مختلف علاقوں میں متاثرین میں امدادی کام کا سلسلہ جاری ہے جس میں امدادی کام کے ساتھ مختلف علائقوں میں مریضوں کے لئیے علاج کے لیئے مفت میڈیکل کیمپس بھی لگائی جارئی ہے ہلال احمر کے رہنما حاجی حنیف میمن کا کہنا تھا گذشتہ 4 ماہ سے سیلاب زدہ علاقوں طبی سہولیات سے محروم ہیں انہونے مزید کہا کہ ابتک15ہزار سیلاب متاثرہں مختلف گاؤں میں میڈیکل کیمپس لگا چکے ہیں اور ان غریب مسکین متاثریں کو مفت ادویات گرم کپڑے کمبل اشیا خوردنوش بھی فراہم کر چکے ہے انہونے کہا کہ جہان جہان سیلاب سے متاثر گاؤں ہے وہاں حلال احمر کی جانب سے دو ماہ تک سلسلہ جاری رئیگا سیلاب کی وجہ سے کافی بیماریوں نے جنم لے رکہا ہے جس میں بخار ۔زکام ۔کرنسی ۔ملیریا ۔ڈائریا ۔اسکین جیسی بیماریاں تیزی اختیار کر گئی ہے انہونے کہا کہ غریب عوام غذائی۔قلت کا شکارہو گئے پیں غریبوں کی خدمت کرنے میں لطف ملتا ہے غریبوں کے لیئے حلال احمر پاکستان کئ جانب سے مختلف گاؤں میں مفت میڈیکل کیمپس کا سلسلہ رکہا ہے جس میں مختلف بیماریوں کے ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے مرد اور خواتین بچوں سمیت فری چیک اپ کیا اور ادویات بھی فراہم کی اس موقع پر مکلی پریس کلب کئ ٹیم میڈیکل کیمپس پہنچ کر کوریج کی جس میں صدر احمد خشک، تازہ گل درانی، واحد شورو، شریف ھالو بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题