پاکستان کے نامور سیاستدان خان عبدالولی خان کی17 ویں برسی آج 26جنوری بروز جمعرات و منائی جارہی ہے

Published on January 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

چارسدہ(یواین پی) پاکستان کے نامور سیاستدان خان عبدالولی خان کو17 ویں برسی آج 26جنوری بروز جمعرات کو منائی جارہی ہے وہ 11جنوری 1917 کو ضلع چارسدہ میں پیداہوئے 1967میں نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) کے صدر منتخب ہوئے1970 میں وہ نیپ کے پلیٹ فارم سے صوبائی اور قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے 1990کے عام انتخابات کے بعد وہ عوامی نیشنل پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہوگئے اور 26 جنوری2006کووفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy