پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی کسٹمز ڈے آج 26جنوری بروز جمعرات کو منایاجارہا ہے

Published on January 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

ملتان(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی کسٹمز ڈے آج 26جنوری بروز جمعرات کو منایاجارہا ہے اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیراہتمام ملتان سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اس حوالے سے آگاہی واکس،ورکشاپس اور سیمینارز منعقد ہوں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر او پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题