ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) پولیس کی کارروائیاں1 ہزار 1 سو 64 چونسٹھ (1164) پیکٹ انڈین گھٹکہ اور گھٹکہ ماوا اور 72 بیگز دیسی شراب برآمد 10 منشیات اور گھٹکہ فروش ملزمان گرفتار ایس ایچ او ٹھٹہ انسپکٹر آغا ارسلا خان پٹھان بمعہ اسٹاف نے دوران گشت ٹھٹہ شہر میں کارروائیاں کرکے4 گھٹکہ فروش ملزمان غلام حسین بھرانی کو 122 پیکٹ انڈین گھٹکہ، 50 پیکٹ گھٹکہ ماوا، گلزار جاکھرو کو 42 انڈین گھٹکہ اور 100 ماوا گھٹکہ، سبحان جاکھرو کو 180 پیکٹ گھٹکہ ماوا اور صدام جاکھرو کو 180 پیکٹ گھٹکہ ماوا* سمیت گرفتار کرکے تھانہ ٹھٹہ پر الگ الگ مقدمات درج کردیے۔ مقدمہ نمبر 22/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 مقدمہ نمبر 23/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 مقدمہ نمبر 24/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 مقدمہ نمبر 25/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 ٹھٹھہ تھانہ مکلی تھانہ سب انسپیکٹر قادر بخش جلبانی تھانہ مکلی، اے ایس آئی غلام مصطفیٰ جاکھرو اور اے ایس آئی فیصل اعجاز بمعہ اسٹاف نے دوران گشت مکلی شہر میں کارروائیاں کرکے 5 گھٹکہ فروش ملزمان ظفر اقبال راجپوت، ابراہیم جاکھرو کو 170 پیکٹ گھٹکہ ماوا، ضیاء حسین خشک، سجاد ببر کو 210 پیکٹ ماوا گھٹکہ، طارق رضا کو 110 پیکٹ گھٹکہ ماوا اور 1 منشیات فروش غلام سرور لورو کو 72 بیگز دیسی شراب سمیت گرفتار کرکے تھانہ مکلی پر الگ الگ مقدمات درج کردیے۔مقدمہ نمبر 20/2023 سیکشن 3/4 منشیات آرڈیننس مقدمہ نمبر 22/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 مقدمہ نمبر 23/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ مکلی
مقدمہ نمبر 24/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ مکلی۔