پتوکی،تین نامعلوم نوسر بازوں نے خاتون کولوٹ لیا

Published on January 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

پتوکی(یواین پی )تین نامعلوم نوسر بازوں نے خاتون کو ایک لاکھ روپے نقدی رقم اور سونے کے زےورات سے محروم کر دیا ، تفصیلات کے مطابق پرانی منڈی پتوکی کے رہائشی امانت علی کی والدہ خریداری کے لئےبازار جا رہی تھی کہ کار سوار تین نامعلوم افراد نے نشہ اور رومال سنگھاکر کار میں سوار کرلیا اور خاتون سے سونے کے زیورات اور ایک لاکھ روپے کی نقدی رقم لوٹ لی اور ملتان روڈ پر نیو کچہری کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے ، تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے خاتون کے بیٹے امانت علی کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes