ڈونگی ( یو این پی) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کوٹلی ممتاز قانون دان چوہدری محبوب الہی ایڈووکیٹ کی والدہ کو کی نماز جنازہ آبائی گاوں کینٹھی میں ادا کر دی گئی. نماز جنازہ میں صدر پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری محمد یاسین ۔وزیر مال چوہدری اخلاق۔ وزیر تعلیم کالجر ملک ظفر ۔ ممبر اسمبلی چوہدری عامر یسین ۔چیرمین کے ڈی اے چوہدری محبوب ۔صدور کوٹلی بار ۔ایس پی کوٹلی ریاض مغل۔ ڈی سی حویلی چوہدری ساجد اسلم ۔ کے علاو. سیاسی و سماجی ۔وکلا حضرات ۔صحافیوں ۔عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔صدر کھوئی رٹہ پریس کلب اظہر ملک ۔سیکرٹری ساجد علی چوہدری محمد توقیر خان ۔بورڈ آف گورنر شوکت کھوکھر ۔ غلام محمود۔وحید اکرام بھٹی جرال محمد نثار راجہ سید معروف کاظمی ۔ محمد حنیف اعوان ۔ مظہر نازی ۔ سردار خالد آزاد چوہدری عابد ۔ اقبال انجم ۔ وحید اکرام ۔زاہد عباس ۔یاسر ترابی اور دیگر نے چوہدری محبوب الہی ایڈووکیٹ و مسعود الہی کی والدہ و ممبر پریس کلب واجد چوہدری کی نانی کی وفات پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلے صبر جمیل کی دعا کی ۔