میرپورساکرو کے نواحی گاوں عرس ملاح پر بااثر افرادکا قبضہ

Published on February 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) میرپورساکرو کے نواحی گاوں عرس ملاح پر کراچی کے. رہائشی بااثر افراد اور انکے مسلح افراد نے قبضہ کرلیا ہے ٹھٹھہ گاوں کے درجنوں مکین کا بااثر افراد کے خڭاف مکلی پریس کلب کے سامنے احتجاج کراچی ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر دھرنا بھی دیا ٹھٹہ مطاہرین نے سخت نعرے بازی کی بااثر افراد ضیا. اور شاہد نے گاوں آس پاس کی زمین اسکول۔پر قبضہ کرکے بچوں اور مکین کو تشدد بھی کیا اور گاوں کا پانی بھی ببد کردیا ہے مکین ٹھٹہ سالوں سے آباد ہیں اب زمین پر قبضہ کرکے مالکی کا دعوی کیا جارہا ہے. ڈپٹی کمشنرٹھٹھہ آئی جی سندھ ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے نوٹس لے۔

گیارہ ہزار وولٹیج لائن کے مین جمپر ٹوٹ کر لٹک رہیں،حادثے کا خدشہ
ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) مکلی عید کے قریب واٹر سیلائی مکلی ۔ہاشم آباد سو سائٹی۔سمیت دیگر علاقوں کو بجلی فراہمی کرنے والی 11ہزار وولٹیج لائن کے مین جمپر ٹوٹ کر لٹک رہیں حیسکو عملہ نے نئے جمپر لگانے کے بجائے عارضی جگاڑ کرکے بجلی کی لائن کع چلا جارہا جو کسی بھی !وقت بڑے حادثہ کا خطرہ ہے مذکورہ لائن سے مکلی سوسائٹی واٹر سپلائی سمیت دیگر علاقوں کو بجلی فراہم کی جاتی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes