لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی 72 ویں برسی ”آج“منائی جارہی ہے

Published on February 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments

پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی3 فروری 1951کو انتقال کرگئے تھے
اسلام آباد(یواین پی)تحریک پاکستان کے عظیم رہنماء اور لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی 72 ویں برسی آج3 فروری بروز جمعرات کو عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس سلسلے میں مسلم لیگ سمیت دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے مقررین خطاب کریں گے جبکہ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے قرآن خوانی بھی کی جائے گی پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی3 فروری 1951کو انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes