ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) حضرت علی کا یوم والادات عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا ریلی نکالی گی اور اتش بازی بھی کی گی حضرت علی کے یوم والادات پر کیک بھی کاٹ گیا اور ننگر نیاز تقسیم کرنے کے ساتھ شربت کی سبلیں بھی لگائی۔گی ملک بھر کی طرح ٹھٹہ میں بھی 13رجب حضرت علی کے یوم والادات بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور حضرت علی کے یوم والادات کہ خوشی میں مختلف شعیہ تنظیموں کی جانب سے ریلیاں بھی نکالی گی اور اتش بازی اس کے حوالے کیک بھی کاٹیں۔گئے اور ٹھٹہ شہر کے مرکزی شاہراہ پر کیمپ لگا کر عوام میں اس دن کی خوشی پر ننگر نیاز بھی تقسیم کیا گیا اور کیک بھی کاٹیں گئے جبکہ شربت بھی تقسیم کیا گیا اس موقع پر شعیہ نتظم کے مقامی رہنما سد جاوید شاہ کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی طرح ٹھٹہ میں بھی حضرت علی کا یوم والادات کا دن عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس. خوشی کے دن پر ریلیاں بھی نکالی گی شربت کی سبیل کے ساتھ عوام میں ننگر نیاز بھی تقسیم کیا گیا اس موقع پر ارشاد کھترین۔اقبال مغل۔۔خلیل الرحمان کھتری اور دیگر موجود تھے۔۔