کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں7فروری2004سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی
آج کا دن تاریخ میں7فروری2000پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام
آج کا دن تاریخ میں7فروری 2005 برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے ستائیس ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ اکہتر دن اور چودہ گھنٹے اٹھارہ منٹ تینتیس سیکنڈ میں طے کیااس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ باہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا
آج کا دن تاریخ میں7فروری1995انیس سو ترانوے میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ رمزی یوسف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں7فروری1976سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں7فروری1974گرینیڈانے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں7فروری1962امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں
آج کا دن تاریخ میں7فروری1831بیلجیم میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں7فروری1238منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی