مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری کومنایا جائے گا

Published on February 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری بروز منگل کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینار ز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرز مرگی سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes