صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ کی مزار شریف کے 338 واں غسل دینے کی تقریب 

Published on February 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments
ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)  ٹھٹھہ  کے مشھور بزرگ حضرت عبداللہ شاھ اصحابی کی مزار شریف پر غسل دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا 15 شعبان کو 338 ویں میلے کی تقریبات کا آغاز ہوگا. ٹھٹھہ کے مشھور صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاھ اصحابی کی مزار شریف کے 338 واں غسل دینے کی تقریب منعقد کی گئی مزار شریف کے خلیفہ منیراحمد قریشی نے بات کرتے کہا کے ہر سال کی طرح درگاھ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کے میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے قبل مزار شریف کو غسل دینے کی تقریب کی جاتی ہے جس میں محکمہ اوقاف کی جانب سے کوئی تعاون نئیں ہے مگر اس سال اوقاف کے درگاہ کے آہاتی میں ملبے کے ڈہیر موجود ہیں اور پکواں سینٹر درگاھ کو بھی مزار شریف کےآتے میں بنایا گیا ہے جس سے آنے والے زائرین کو شدید مشکلات سے گزر کر مزار کے اندر جانا پرتا ہے ایس ایس پی ٹھٹھہ نے بتایا کے درگاھ کی سیکیورٹی سخت ہے اندر جانے والے گیٹ پر لیڈی کانسٹیل کے دیگر اہلکار بھی مقرر کیئے گئے ہیں جو اپنی ڈیوٹی کے فرائض صحیح انجام دے رہے ہیں منیجر اوکاف ٹھٹھہ سے بات کی گئی تو وہ بات کو گول مول کر کے چل دیئے درگاھ کے خلیفے اور شہریوں نے صوبائی وزیر محکمہ اوقاف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题