ٹھٹھہ  میں 1190 گرام چرس، 2650 پیکٹ گھٹکہ ماوا، 54 لیٹر اور 102 بیگز دیسی شراب برآمد 

Published on February 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments
ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنٖڈ)6 منشیات فروش سمیت 1 خاتون ملزمہ اور 6 گھٹکہ فروش گرفتار ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر آللہ ڈنو پنھور اور انچارج پولیس پوسٹ چھتوچنڈ سب انسپکٹر محمد ھاشم سومرو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت کچی آبادی ٹھٹہ شہر میں کارروائی کرکے بدنام منشیات فروش صالع ملاح اور خاتون منشیات فروش ملزمہ غلام فاطمہ زوجہ صالع ملاح کو 250 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے تھانہ ٹھٹہ پر مقدمہ درج کردیا گیا  ٹھٹہ شہر میں کارروائیاں کرکے 3 گھٹکہ فروش ملزمان رسول بخش عرف پپو میمن عبدالمجید کنبھار کو 500 پیکٹ اور شمون بھٹو کو 150پیکٹ  گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ ٹھٹہ پر الگ الگ مقدمات درج کردیے مقدمہ نمبر 48/2023 سیکشن 9-1(3)A نارکوٹکس ائیکٹ مقدمہ نمبر 49/2023 سیکشن  3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 مقدمہ نمبر 50/2023 سیکشن  3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019تھانہ جھمپیر ایس ایچ او تھانہ جھمپیر سب انسپکٹر اختیار علی پنھور بمعہ اسٹاف نے دوران گشت جھمپیر شہر میں کارروائیاں کرکے 2 منشیات فروش ملزمان گل حسن عرف گل ماچھی کو 462 گرام چرس اور انور بارچ کو 478 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے تھانہ جھمپیر پر الگ الگ مقدمات درج کردیے مقدمہ نمبر05/2023 سیکشن 9-1(3)A نارکوٹکس ائیکٹ مقدمہ نمبر06/2023 سیکشن 9-1(3)A نارکوٹکس ائیکٹ تھانہ جھمپیر۔ تھانہ گھارو ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپکٹر ممتاز علی بروہی اور انچارج پولیس پوسٹ گجو سب انسپیکٹر امداد علی پنھور بمعہ اسٹاف نے دوران گشت ولیج علی محمد کاتیار میں دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپہ مار کارروائی کرکے 2 بدنام منشیات فروش ملزمان اقبال کاتیار اور صدیر کاتیار کو 54 لیٹر اور 80 بیگز دیسی شراب سمیت گرفتار کرکے تھانہ گھارو پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 20/2023 سیکشن  3/4 منشیات آرڈیننس تھانہ ساکرو ایس ایچ او تھانہ ساکرو انسپکٹر غلام علی لاکھو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت بروسر کالونی روڈ درگاہ معصوم شاہ کے قریب کارروائی کرکے 3 گھٹکہ فروش ملزمان رفیق میمن، شفیع محمد کاتیار اور غلام دستگیر کاتیار کو 2000 پیکٹ گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ ساکرو پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 10/2023 سیکشن  3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ ساکرو۔ تھانہ گھوڑاباڑی انچارج پولیس پوسٹ ور اے ایس آئی راجا ظفر راجپوت بمعہ اسٹاف نے ور شہر میں کارروائی کرکے 1 منشیات فروش ملزم اسحاق مسیع کو 22 بیگز دیسی شراب سمیت گرفتار کرکے تھانہ گھوڑاباڑی پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 10/2023 سیکشن 3/4 منشیات آرڈیننس۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme