اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد زبیر کا مختلف میگا مارٹس کا دورہ

Published on February 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد زبیر نے مختلف میگا مارٹس کا دورہ کیا اور ڈی سی کاؤنٹرز پر آٹے کی دستیابی،معیار اور قیمتوں کو چیک کیا۔انہوں نے کیش اینڈ کیری سوساں روڈ پر آٹا دستیاب ہونے کے باوجود فروخت نہ کرنے کی عوامی شکایات پر برہمی کا اظہار اور بطور خریدار آٹا طلب کیا توکاؤنٹر سے آٹا فروخت نہ کرنے کی شکایت درست ہونے پر موقع پر موجود دکاندار کی سرزنش کرتے ہوئے خریداروں کو آٹا فروخت کرنے کی تاکید اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes