ٹھٹھہ،پی ٹٰی سی ایل سمیت دیگرفون نیٹ ورک کمپنیوں کی سروس خراب،یوزر پریشان

Published on February 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ ضلع میں متعدد موبائل فون کمپنیاں متعارف ہونے کے باوجود ان کی سروس برائے نام ہی رہ گئی ہے، کوئی بھی موبائل نیٹ ورک صحیح طریقے سے کام نئیں کر رہا ہے ناکارا نیٹ ورک کی وجہ سے صارفین سخت پریشانی کا بن گئے ہیں اس کے علاوہ پی ٹی سی ایل کے صارفین بھی شدید کنفیوژن کا شکار ہو گئے ہیں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک خراب ہونے کی وجہ سے صحارفین کو وائی ​​فائی سروس نہ ملنے پر دشواری کا سامنہ ہو رہا ہے صحارفین کا کہنا تھا کہ وہ ہر ماہ بھاری بل ادا کرتے ہیں، لیکن انہیں اپنی مرضی کی سروس نہیں ملتی۔ جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی سی ایل کو کسی اور ٹیلی فون کمپنی سے تبدیل کرکے ضلع ٹھٹھہ میں لاؤنج بنایا جائے، تاکہ پی ٹی سی ایل کے صارفین اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes