آج کا دن تاریخ میں19فروری

Published on February 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں19فروری2006برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے
آج کا دن تاریخ میں19فروری197 رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی
آج کا دن تاریخ میں19فروری1959برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں19فروری1920ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme