ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ یوسی جھمپیر کے کوہستان کے رہواسی اپنے گاؤں پکا نہ ہونے پر اور بنیادی سہولیات جس میں صحت، تعلیم، صاف پانی، روڈ رستا، روزگار سمیت بنیادی سہولات نہ ملنے پر گاؤن کی عوام سراپا احتجاج بن گئے انہونے مزید کہا کہ ہمیں بنیادی سہولیات دلانے کی اپیل کرتے ہیں اس سلسلے میں یوسی جھمپیر کے مختلف کوہستانی گاؤں محمود برفت، گاؤن عثمان جاکھرو، گاؤن وکیو جاکھرو، سائینو جاکھرو، اور دیگر گاؤن کے رہواسین کی جانب سے انہیں بنیادی سہولات نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرا کوہستانی گاؤںمحمود برفت. میں محمد عمر برفت سائیں بخش برفت، اور دیگر رہواسین نے کہا کے ہر دور میں ہمارا گاؤن کو نظر انداز کیا جاتا ہے انہونے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ تازا ہونے والی تک بندی میں کافی یوسی. جھمپیر کے کوہستانی گاؤن یوسی جنگھری میں شامل کیا گیا ہے یہ تکبندی ہمیں کسی بھی صورت میں منظور نہ ہے انہونے کہا کہ ہمیں نہ صاف پانی، نہ صحت، اور نہ تعلیم روزگار روڈ رستوں کئ کوئی بھی سہولیات نئیں دی گئ ہے مزید کہا کہ ہمیں سہولت میسر کئ جائے اس وقت کوہستانی کے رہواسی بک بدحالی کے شکار بنئیں ہوئے ہئیں کوہستانی ہٹی میں بھری تعداد میں پرائمری اسکول بند ہونے سے ہمارے معصوم بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہو گئے ہیے مزید کہا کہ کوہستانی پٹی میں گندگی کئ وجہ سے بیماریوں نے جنم لے رکہا ہے جس میں جمڑی کی بیماری خارش، ملیریا، گیسٹرو، کانسی سانس دمیں والی بیماریون نے اکثر عوام کو پریشان کر کے رکہا ہے وہان کئ عوام بستری تک محدود ہوگئ ہے اس کے علاوہ کوہستانی پٹی پر قبضا مافیہ سے رہواسی سخت پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں زمینون ہر ہونے والے قبضا خالی نہ ہوسکے اور نہ ئی زمینون کے کاتے بناتے دے رہے ہیں اکثر کوہستانی رہواسیوں کا کمپیوٹر قومی شناختی کارڈ نہ بن سکا. انہونے مطالبہ کیا ہے کہ تازہ ہونے والی تکبندیوں کو فوری طور ختم کر کہ ہماعے ساتھ انصاف کیا جائے