ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چنڈ)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ضلع ٹھٹھہ کی قیادت کی ایس ایس پی ٹھٹھہ عدیل حسین چانڈیو سے تفصیلی ملاقات امن امان کی موجودہ صورتحال اہم ایشوز پر بات چیت ملاقات میں چیئرمین ٹھٹھہ الطاف حسین تنیو کمپلنٹ سیل کے انچارچ سید الطاف شاھ شیرازی انیس ھیلایو ارشاد گندرو سید شیر علی شاھ ودیگر شامل تھے تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ضلع ٹھٹھہ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو صدر انیس ھیلایو انچارچ کمپلنٹ سیل سید الطاف شاھ شیرازی جنرل سیکریٹری ارشاد گندرو پریس سیکریٹری سید شیر علی شاھ کاظمی چودھری واجد جبکہ میڈیا ٹیم کے واحد شورو سید تشکیل شاھ شکرالاہی شوکت زئور سید تشکیل حسین شاھ شکرالاہی اس موقعی پر انسپکٹر فیصل شفی میمن سلیمان میربحر فقیر غلام حسین خاصخیلی بھی موجود تھے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ضلع ٹھٹھہ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو نے ایس ایس پی ٹھٹھ عدیل حسین چانڈیو کو انسانی حقوق کے عھدیدارن کو موبائل فون چوری اور امن امان کی صورتحال سمیت پولیس کارکردگی پر تفصیلی بات چیت کی جس پر ایس ایس پی ٹھٹھہ نے کہا کہ موبائل فون ٹریس ہوگئی ہیں اس ھفتے ریکور کر کہ دیئی جائینگی جبکہ ایس ایس پی ٹھٹھہ نے ایس ایس ایچ او کینجھر ٹھٹھہ مکلی و دیگر کو بروقت احکامات جاری کئی اور عوامی شکایات پر کچھ تبادلے بھی کئی گئی عدیل حسین چانڈیو نے وفد کو یقین دلایا کہ شہریون کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں امن امان کی صورتحال بہتر بنانے کلئے ہماری آفیسر کوشش کر رہے ہیں۔