بورے والا (یواین پی) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی فنانس سیکرٹری محترمہ شگفتہ چوہدری نے مخصوص نشستوں کے لئے اپنے کاغذات مخدوم ہاو¿س لاہور میں جمع کروائیے اس موقع پر ان کے ساتھ سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک جنرل سیکرٹری پی پی اپر پنجاب۔عابدہ بخآری صدر پیپلز پارٹی سٹی ملتان اور دیگر خواتین رہنما بھی موجود تھیں۔