ڈرامہ چیخ کا کردار کیرئیر کا سب سے مشکل کردار تھا:بلال عباس

Published on March 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)اداکار بلال عباس نے کہاکہ ڈرامہ سیریل چیخ کا کردار وجیہ کیرئیر کا سب سے مشکل کردار تھا انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے کہاکہ اس کردار کو ادا کرنا ان کے لئے بالکل آسان نہیں تھا اور یہ کردار خود میں کافی مشکل تھا جسے ادا کرنے کیلئے انہیں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتوں کو بھی منوانا پڑا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہیں اداکاری اور فلموں میں کام کرنے کا جنون تھا اور وہ ہمیشہ سے اداکار بننا چاہتے تھے اور اداکاری کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes