ٹھٹھہ 3 ہزار 6 سو (3600) گرام چرس،1 ہزار 9 سو 85 پچاسی (1985) پیکٹ گھٹکہ ماوا برآم

Published on March 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ 3 ہزار 6 سو (3600) گرام چرس،1 ہزار 9 سو 85 پچاسی (1985) پیکٹ گھٹکہ ماوا برآمد6 منشیات فروش اور 6 گھٹکہ فروش گرفتار ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر آللہ ڈنو پنھور اور انچارج پولیس پوسٹ چھتوچنڈ سب انسپیکٹر محمد ھاشم سومرو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت فقیر گھوٹ لنک روڈ ٹھٹہ پر کارروائی کرکے 1 منشیات فروش ملزم مقبول کرنانی کو 2000 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے تھانہ ٹھٹہ پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 108/2023 سیکشن 9-1-3(C نارکوٹکس ائیکٹ ایس ایچ او تھانہ جھمپیر سب انسپیکٹر غلام حسین سھتو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت جھمپیر شہر میں کارروائیاں کرکے 3 منشیات فروش ملزمان محمد وحید خان، میر محمد عرف میرو ملاح، غلام مصطفیٰ شیخ کو 920 گرام چرس اور 1 گھٹکہ فروش ملزم آنند کمار کو 385 پیکٹ گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ جھمپیر پر الگ الگ مقدمات درج کردیے مقدمہ نمبر 20/2023 سیکشن 9-1-3(A) نارکوٹکس ائیکٹ تھانہ جھمپیر مقدمہ نمبر 21/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ جھمپیر۔انچارج پولیس پوسٹ اونگر سب انسپیکٹر زاھد سراج پٹھان بمعہ اسٹاف نے دوران گشت *میٹنگ اسٹیشن اور بوتو مکان لنک روڈ پر کارروائیاں کرکے 2 منشیات فروش ملزمان مبارک عرف من ببر، منٹھار ببر کو 680 گرام چرس اور 1 گھٹکہ فروش ملزم الطاف حسین ببر کو 500 پیکٹ گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ جھرک پر الگ الگ مقدمات درج کردیے مقدمہ نمبر 39/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ جھرک مقدمہ نمبر 40/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ جھرک۔ ایس ایچ او تھانہ گاڑہو سب انسپیکٹر گلزار علی تنیو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت گاڑہو شہر میں کارروائی کرکے 1 گھٹکہ فروش ملزم محمد صادق جت کو 540 پیکٹ گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ گاڑہو پر مقدمہ درج کردیا۔مقدمہ نمبر 14/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ گاڑہو۔ایس ایچ او تھانہ گھوڑاباڑی انسپیکٹر راجا عبدالحق بمعہ اسٹاف نے دوران گشت گھوڑاباڑی پیرپٹھو روڈ پر کارروائی کرکے 2 گھٹکہ فروش ملزمان فیصل رند اور علی رضا خواجہ کو 100 پیکٹ گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ گھوڑاباڑی پر مقدمہ درج کردیا۔مقدمہ نمبر27/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ گھوڑاباڑی۔ ایس ایچ او تھانہ دہابیجی سب انسپیکٹر عبدالمومن شیخ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت دہابیجی میں کارروائی کرکے 1 گھٹکہ فروش ملزم بدرالدین میمن کو 400 پیکٹ گھٹکہ ماوا سمیت گرفتار کرکے تھانہ دہابیجی پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 31/2023 سیکشن 3,4,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ دہابیجی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes