اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 3 فور ایل پھاٹک کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار

Published on March 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 3 فور ایل پھاٹک کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار اطلاع ملنے پر مقامی پولیس کے موقع پر پہنچنے پر ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے تعاقب کرنے پر 28 ٹو آر کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ ایک ڈاکو ہلاک دو فرار اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 3 فور ایل پھاٹک کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار اطلاع ملنے پر مقامی پولیس کے موقع پر پہنچنے پر ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے تعاقب کرنے پر 28 ٹو آر کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اپنے ہی ساتھیوں کی کراس فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے ہلاک ڈاکو کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی جبکہ فرار ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا ڈاکو کے قبضہ سے اسلحہ برآمد ہوا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ کیپٹن ر منصور امان کے احکامات پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ڈی پی او اوکاڑہ کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو بھی جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے پولیس فورس ہمہ وقت تیار ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy