فیصل آباد (یو این پی)پولیس کا آتش بازوں کیخلاف کریک ڈاﺅن‘ آتشبازکے ڈیرہ سے بھاری مقدارمیں آتشبازی برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا فیصل آباد پولیس نے اطلاع پر چھاپہ مار کر جڑانوالہ کے علاقہ چشت نگرکے قریب حافظ شعیب ولدعبدالغفارسکنہ منڈی صادق گنج تحصیل منچن آبادضلع بہاولنگرکے ڈیرہ سے بھاری مقدار میں تیارشدہ آتش بازی برآمد کر کے کاریگرارشدولدلطیف کوگرفتارکرکے دونوں کے خلاف زیردفعہ 285/286ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا