ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں سندھی شاگردوں پر تشدد کے خلاف جساف کے کارکنوں نے احتجاجی ریلی. نکالی ٹھٹہ میں درجنوں کارکنوں نے پبلک پارک سے مکلی پریس کلب تک ریلی نکال سخت نعریبازی کی ریلی کی قیادت جساف کے مرگزی رہنما فحاہ خشک، نصراللہ خشک راشد خاصخیلی اور ستار خشک نے کی مظاہرین نے زرعی یونیورسٹی کے شاگروں کے اوپر تشدد بند کیا جائے ۔