منشیات فروش اور 3 گھٹکہ فروش گرفتار

Published on March 25, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)3 ہزار 3 سو 70 ستر (3370) گرام چرس، 275 پیکٹ گھٹکہ ماوا اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد1 منشیات فروش اور 3 گھٹکہ فروش گرفتار انچارج پولیس پوسٹ اونگر سب انسپیکٹر زاہد سراج پٹھان بمعہ اسٹاف نے دوران گشت بھرانی ولیج لنک روڈ اونگر پر کارروائی کرکے 1 بدنام منشیات فروش ملزم عنایت اللہ ولد محمد ھارون ملاح کو 3 ہزار 3 سو 70 ستر (3370) گرام چرس سمیت گرفتار کرکے تھانہ جھرک پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 41/2023 سیکشن 9-1-3(C) نارکوٹکس ائیکٹ ایس ایچ او تھانہ جھمپیر سب انسپیکٹر غلام حسین سھتو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت جھمپیر شھر میں کارروائی کرکے 1 گھٹکہ فروش نعمان ولد سلیمان پالاری کو 50 پیکٹ گھٹکہ ماوا اور 1 موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے تھانہ جھمپیر پر مقدمہ درج کردیا مقدمہ نمبر 22/2023 سیکشن 3,4,5,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ جھمپیر۔ اے ایس آئی علی محمد بروہی تھانہ ٹھٹہ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت اوجھری مسجد ٹھٹہ کے قریب کارروائی کرکے 2 گھٹکہ فروش سلمان ولد سرور جوکھیو اور وقار ولد عباس واریو کو 225 پیکٹ گھٹکہ ماوا اور 1 موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے تھانہ ٹھٹہ پر مقدمہ درج کردیا۔مقدمہ نمبر 121/2023 سیکشن 3,4,5,8 گھٹکہ ائیکٹ 2019 تھانہ ٹھٹہ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy