آج کا دن تاریخ میں26مارچ

Published on March 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

اسلام آباد (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں26مارچ2006اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں26مارچ1996عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لئے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں26مارچ1971بنگلہ دیش ایک آزاد ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں26مارچ1812وینز ویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题