فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد: تھانہ گڑھ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ دو ڈاکوؤں ہلاک پولیس کا ریسکیو 15 کی کال پر فوری رسپانس فیصل آباد: چک 458 گ ب کے قریب ڈاکوؤں کی واردات کی کال موصول ہوئی پولیس پارٹی موقعہ پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر سیدھی جان لیوا فائرنگ شروع کردی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس نے دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں زیر حراست لے کر ہسپتال منتقل کیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں ڈاکوؤں ہلاک موقعہ سے ایک عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور دو عدد 30 بور پسٹل برآمد ڈاکوؤں ریکارڈ یافتہ نکلے پولیس نے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش دی