فاروق آباد ( یواین پی) نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کا شیخوپورہ میں مفت آٹا مراکز اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ وزیر اعلی پنجاب کی مفت آٹا مراکز پر شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہداٸیت وزیر اعلی محسن نقوی نے آٹا مراکز پر خواتین کی شکایات سنی مراکز پر آٸی زیادہ تر خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں تھیں وزیر اعلی نے مفت آٹا پواٸینٹ پر آنے والی خواتین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہداٸیت کی اس کے بعد وزیر اعلی پنجاب ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال شیخوپورہ پہنچے جہاں انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دی جانیوالی طبی سہولیات کاجاٸزہ لیا اور موقعہ پر ہداٸیت جاری کی