اسلام آباد، آج ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی

Published on March 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)اسلام آباد، آج ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی پیمرا نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سلسلے میں پیمرا کی جانب سے ایک روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوریج پر پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں ممکنہ پیشی کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme