ٹھٹھہ،چور بجلی کی ہائی وولٹج تار کاٹ کر لے اڑے

Published on March 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

ٹھٹھ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ گجو کے قریب گائوں ساماٹوں میر بحر سے گذستہ دونون ڈیر سے رات کو کجھ نامعلوم چور گاؤں کو سپلائی دینے والے بجلی کے کھمبے کی تاریں کاٹ کر اپنے ساتھ لے گئے علاقہ مکینوں نے حد کی ہولیس کواطلاع کے ساتھ درخواست کی ہے کہ ان کے بجلی کے کھمبے کی تاریں کاٹ دیں ہے پولیس اور ضلع انتظامیہ نے کوئی کاروائی نہ کر سکتی گاؤں کے مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں گاؤن کے لیئے چوری کئ ہوئی واپڈا کئ تاریں فوری طور واپس کیا جائے اور چوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں مزید دیہات کو تاریں کٹنے سے بچایا جا سکے یاد رہے کہ پہلے چور صرف بجلی کے ٹرانسفارمر اتار کر ان میں سے قیمتی سامان لے جاتے تھے لیکن اب چور کھمبوں سے بجلی کی تاریں بھی کاٹ دیتے ہیں جس سے دیہات تاریخی میں ڈوب جاتے ہیں لیکن حد کی پولیس کچھ نہیں کرسکتی اور نہ ئی ایسے چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کو تیار نہیں۔ واضح رہے کہ گجو شہر اور قریبی دیہات میں مساجد، مدارس اور اسکولوں سے سولر پلیٹیں اور بیٹریاں چوری ہونے کے بعد اب چوروں نے دوبارہ بجلی کی تاروں کو کاٹنا شروع کر دیا ہے چوروں کی جڑیں اکھاڑ دی جائیں جس پر عمل درآمد کی ضرورت ہے چوروں ہر پولیس نے کنٹرول نی کیا تو ایسے واقیات ہر روز کا معمول بن جائیگا.

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog