فیصل آباد بورڈ نے نہم جماعت سیشن 2023-25 کا شیڈول جاری کر دیا

Published on March 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد بورڈ نے نہم جماعت سیشن 2023 تا 2025 کا شیڈول جاری کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ نہم کیلئے داخلہ فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔طلباءکے داخلے کی پراسینگ فیس 530 روپے رکھی گئی ہے، داخلہ یکم اپریل سے پندرہ مئی تک جمع کروایا جاسکے گا۔16 سے 30 مئی تک داخلہ 600 روپے لیٹ فیس کیساتھ وصول کیا جائے گا۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ مقررہ کردہ تاریخ کے بعد داخلہ جمع کروانے والے طلباءسے یومیہ چھ سو روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme