آصف زرداری وطن واپس پہنچ گئے

Published on April 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

کراچی (یواین پی)سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔آصف علی زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر نے ایک ماہ دبئی میں قیام کیا ہے۔دبئی میں قیام کے دوران آصف زرداری نے اپنا چیک اپ کرایا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes