مدثر عرف پوڈا ڈکیت گینگ گرفتار قبضے سے ایک لاکھ نقدی اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد

Published on April 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) تھانہ ہاﺅسنگ کالونی پولیس کی بڑی کارروائی مدثر عرف پوڈا ڈکیت گینگ گرفتار قبضے سے ایک لاکھ نقدی اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد ایس ایچ او تھانہ ہاﺅسنگ کالونی عمران خالد کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر تھانہ ہاﺅسنگ کالونی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائن کرتے ہوئے خطرناک ڈکیت گینگ مدثر عرف پوڈا کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے ایک لاکھ روپے نقدی تین پسٹل دو موٹر سائکلیں برآمد ہوئیں ہیں پوڈا ڈکیت گینگ مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش شیخوپورہ اور گردونواح میں متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes