فیصل آباد جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے

Published on April 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیر اہتمام جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، بتایا گیا ہے کہ ان امتحانات میں مختلف سرکاری سکولوں سے مجموعی طور پر اڑھائی لاکھ بچے شرکت کریں گے جبکہ فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے امیدواروں کو رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes