کراچی (یواین پی)پی ٹی وی کراچی مرکز عیدالفطر کے حوالے سے خصوصی کھیل “عید ہوگئی” کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی ہے جسے سید عمران عقیل نے تحریر کیا ہے اور ہدیات سید بلال نقوی کی ہیں، 45 منٹ کے مزاحیہ کھیل “عید ہوگئی” میں مشہور ومعروف اداکار صلاح الدین تونیو، تنویر، صبا خان، کنول نذر، عمیر لغاری اور آفتاب عالم کے ساتھ دیگر اداکار مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں یہ خصوصی کھیل عیدالفطر میں آن ایئر ہوگا۔