کراچی(یواین پی/ طلال فرحت ) پاکستان ٹیلیوژن، کراچی مرکز نے عید الفطر پر خصوصی پروگرام “روایتوں کی لذت” ریکارڈ کیا ہے جو عیدالفطر کے تینوں دن پیش کیا جائے گا پروگرام کی میزبان ثوبیہ فیصل ہیں، شیف میں سارہ فرحان، کرن نور العین اور شفق خواجہ ہیں، جب کہ اسکرپٹ اکبر رضوی کا ہے “روایتوں کی لذت” کے پروڈیوسر سید بلال نقوی ہیں_