سابق وزیر اعلی میاں حمزہ شہباز سے وز یر اعظم کے معاون خصوصی شبیر احمد عثمانی کے ملا قات

Published on April 11, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

چوہنگ(یواین پی) سابق وزیر اعلی میاں حمزہ شہباز سے ماڈل ٹاون دفتر میں وز یر اعظم کے معاون خصوصی شبیر احمد عثمانی کے ملا قات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالال ، میاں حمزہ شہباز نے کہا اس وقت سب سے بڑا ایشو عدالتی بحران ہے ہر زیشعور افراد چاہتا ہے کہ نتخابات ایک ساتھ کرائیں بچت اور ملک مستحکم ہوگا ، نیاقزی نے نشہ میں اپنی اکثریتی دونوں اسمبلیوں کو تحلیل کرکے اب کیوں پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے،سلیکٹڈ حکومت کو نکالا گیا تو ہمیں تباہ شدہ معیشت ملی، پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے ملک دیوالیہ ہوجائے، پی ٹی آئی قیادت کوشش کررہی ہے ملک میں انتشار پھیلے، یہ لوگ ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں، پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت وزیر اعظم میاؓں شہباز شریف نے جس خلوص اور دانشمندی پی ٹی آئی کی دھکمیاں اور دھونس کو بالا تاک رکھ کر دن رات کا م کیا اور ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالدیا ہے اس میں اتحادیوں کا خلوص بھی شامل ہے،شبر احمد عثمانی نے گفتگو میں کہا کہ عمران نیازی نفسیاتی بیماری کا شکار ہیں،عمران خان نے 26 سال میں اپنا امریکا مخالف امیج بنایا ،امریکا میں لابیز کردار الگ ہے،عمران خان مخالفوں کو غدار اور چور کو لقب دینا تو معمولی بات ہے حالا نکہ سب سے بڑے چورنکلے ہیں پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں جس طرح خان صاحب لیتے ہیں، مسئلہ، نہیں کہ کس سے کس کی ملاقات ہوئی، لیکن حقیقت ہے کہ عمران خان سے پاکستان کی بہتری اور عوام کی بھلائی کی کوئی توقع ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy