پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائیگا

Published on April 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،اینٹی ملیریل ایسوسی ایشن اور کالج آف پیرا میڈیکل کے زیر اہتمام اسلام آباد اور اوکاڑہ سمیت ملک بھرمیں خصوصی کانفرنسز،ورکشاپس اورسیمینارز انعقاد پذیرہوں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا خصوصی پرگرام نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme