صحافیوں سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں
مانگامنڈی(یو این پی) سینئر صحافی صدر مرکزی پریس کلب مانگا منڈی میاں محمد کے گاوں جئے کا ٹبہ ان کے ڈیرہ پر افطار ڈنر پارٹی کااہتمام کیاگیا افطار پارٹی میں پی ٹی آئی رہنما ملک اشفاق احمد بھٹی، رانا نثار احمد راٹھ،رانا عمران راٹھ،حاجی فریاد خاں،ملک راشد صدیق کھوکھر،ملک انجم کھوکھر،رانا عمران اقبال،الیاس بھٹی،چوہدری محمد صابر،ملک ارشد اعوان،میاں تاج دین، ریاض احمد،سید مخدوم علی شاہ،رانا منظور علی،رہنما مسلم لیگ ن چوہدری سہیل جٹ،بابائے صحافت سینئر صحافی ملک ممتاز حسین،سینئر صحافی صدر نیشنل پریس کلب مانگا منڈی شیخ لطیف شاہد،سینئر صحافی چوہدری طارق بندیشہ،سینئر صحافی حاجی سرور گجر،ملک رضوان الہی،چوہدری افضل جٹ،مرکزی پریس کلب مانگا منڈی کے چیئرمین سید آصف شاہ،سینئر نائب صدر ڈاکٹر اصغر علی،نائب صدر محمد ارشاد نول،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ذیشان بھٹی،رانا افضال سمیت علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ افطاری کے بعد ملک کی سلامتی کے لیے دعائے خیر کی گئی میزبان میاں محمد الیاس نے تمام شرکاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔