مفتی عبدالشکور ایک باعمل عالم، ایک نظریاتی کارکن اور نیک انسان تھے رشید احمد صابر

Published on April 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

چوہنگ(یواین پی) چوہنگ پریس کلب نائب صدر رشید احمد صابر، حافظ م سرور حسن نے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا انہوں نے علامہ مفتی عبدالشکور کی دینی،ملی، سیاسی خدمات کو سرہا اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مفتی عبدالشکور ایک باعمل عالم، ایک نظریاتی سیاسی کارکن اور نیک انسان تھے،خیال رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما و وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 51 سے متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے اللہ تعالی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog