آج کا دن تاریخ میں19اپریل

Published on April 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں19اپریل1975بھارت نے روس کی مدد سے پہلا سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا
آج کا دن تاریخ میں19اپریل1974پاکستان کے سابق صدر محمد ایوب خان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں19اپریل1972بنگلا دیش دولت مشترکہ کارکن بنا
آج کا دن تاریخ میں19اپریل1954پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے اردو اور بنگالی کو قومی زبان قراردیا
آج کا دن تاریخ میں19اپریل1811وینزویلا کی آزادی کا دن
آج کا دن تاریخ میں19اپریل–بائی سائیکل کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题