ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 33فیصد رعایت

Published on April 25, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے آج (منگل) کے روز تک کرایوں میں 33فیصد رعایت سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر ریلوے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 22سی25اپریل تک 33فیصد کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes