سپریم کورٹ نے حکومت کو موقع دیا کہ وہ آئین پر عمل کرے، اسد عمر

Published on April 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

اسلام آباد: (یو این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین صرف سپریم کورٹ کے لیے نہیں بنا، تمام اداروں کے لیے ہے، سپریم کورٹ نے حکومت کو موقع دیا کہ وہ آئین پر عمل کرے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمارے تمام حقوق آئین سے ہی آتے ہیں، عوام آئین کے دفاع کے لیے باہر نکلیں گے اور دفاع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پارلیمان میں آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme