فلمساز اشفاق مغل رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Published on May 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

لاہور (یو این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز اشفاق مغل رضائے الہی سے انتقال کرگئے واضح رہے کہ چند روز قبل ان کے دماغ کا آپریشن ہوا تھا انہوں نےبابارنگ باز ،زندگی گزاروہس کے ،سہاگ کی چوڑیاں جیسی فلمیں بنائیں ایک فلم ویکھ میراپنجاب زیر تکمیل تھی ان کی نمازجنازہ گزشتہ روز مقامی قبرستان کی جناز گاہ میں ادا کر دی گئی انہیں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپر خاک کردیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes