کامیڈی ڈرامہ ”مٹھیاں شراراتاں“ کی کہانی سبق آموز ہے؛ شاہد چوہدری

Published on May 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 193)      No Comments

ڈرامہ ”مٹھیاں شرارتاں“میں میرے ڈانس شائقین ڈرامہ کے دل موہ لیں گے سپر سٹار سنبل خان
دیگر کاسٹ میں صنم خان،مہک چوہدری،بندیا شہزادی،بیوٹی کیوئین بیبو خان،بے بی ڈول مدیحہ خان شامل
عارف والا(ڈاکٹر بی اے خرم / قاسم شاکر)پروڈیوسر و ڈائریکٹرشاہد چوہدری نے دوران بتایا کہ ان کا نیا میوزیکل کامیڈی ڈرامہ ایک سبق آموز کہانی کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے مجھے امید ہے کہ شائقین ڈرامہ میرے پہلے اسٹیج ڈراموں کی طرح اس ڈرامہ کو بھی سراہیں گے ملتانی حور ٹک ٹاکر سپر سٹار سنبل خان نے بتایا کہ نئے اسٹیج ڈرامہ ”مٹھیاں شرارتاں“میں میرے ڈانس شائقین ڈرامہ کے دل موہ لیں گے واضح رہے کہ پروڈیوسر و ڈائریکٹر شاہد چوہدری کا مکمل میوزیکل اور کامیڈی نیا اسٹیج ڈرامہ ”مٹھیاں شراراتاں“پانچ مئی کو نیلم تھیٹر عارف والا میں نمائش کیلئے پیش کیا جا رہا ہے ڈرامہ میں ملتانی حور ٹک ٹاکرسپرسٹار سنبل خان دل فریب ڈانس کے ساتھ شائقین کے دلوں میں ترنگیں جگانے کے لئے جلوہ گر ہو رہی ہیں ڈرامہ کے آرگنائزر بھائی شریف اختر سیال،منتظم اعلی ناصر گجر،عثمان ستی ہیں دیگر کاسٹ میں صنم خان،مہک چوہدری،ڈانسنگ ڈول بندیا شہزادی،بیوٹی کیوئین بیبو خان،بے بی ڈول مدیحہ خان،عرفان احمد،لیاقت راہی،صداقت ناز،اعظم چن،بگاجی،روز علی،فیصل مرادو دیگر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes